the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن،8اگسٹ(ایجنسی) امریکہ میں مبینہ امتیازی سلوک کے ایک معاملے میں ایک نوجوان مسلم خاتون کو ڈینٹل کلینک سے صرف اس وجہ سے نوکری سے نکال دیا گیا کہ وہ حجاب پہن کر آتی تھی. اس کا آجر دفتر میں 'غیر جانبدار ماحول' برقرار رکھنا چاہتا تھا.
ورجینیا کے Fairfax County کاؤنٹی میں Fair Oaks Dental Care ڈینٹل کیئر میں ڈینٹل اسسٹنٹ کے طور پر کام پر رکھی گئی نجف خان Najaf Khan نے بتایا کہ اسے نئی نوکری سے ہٹا دیا گیا کیونکہ وہ دفتر میں مسلم حجاب پہنتی تھی.
نجف نے این بی سی واشنگٹن کو بتایا، 'میں واقعی دکھی



تھي جس دن یہ ہوا میں ٹوٹ گئی.' اس نے انٹرویو کے دن یا ابتدائی چند دنوں میں حجاب نہیں پہنا تھا. تیسرے دن اس نے حجاب پہننے کی سوچی کیونکہ نجف نے محسوس کیا کہ اس کی نوکری بنے رہے گی 

اس دن آفس میں ڈاکٹر Dr Chuck Joo جنہوں نے اس سے حجاب ہٹانے کو کہا.
نہوں نے اس سے کہا کہ وہ دفتر میں ایک غیر جانبدار ماحول بنا کر رکھنا چاہتے ہیں. آجر نے اس سے کہا کہ وہ حجاب ہٹا دے کیونکہ اسلامی حجاب سے مریضوں کو پریشانی ہوگی اور وہ اپنے دفتر سے مذہب کو الگ رکھنا چاہتے تھے. خان نے بتایا کہ Dr Chuck Joo نے اسے الٹی میٹم دے دیا کہ اگر اس نے حجاب پہن کر کام کیا تو اس کی نوکری چلی جائے گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.